Submitted by adminkmbl on Thu, 03/11/2021 - 18:54
Banner Urdu
  • شرح منافع %10.5
  • خاص طور پر تواتر سے رقوم منتقل کرنے والے کاروباری مالکان، پروپرائیٹرز پارٹنرشپس، اداروں اور کارپوریشنوں کے لئے تخلیق کردہ

  • اوسط ماہانہ بیلنس پر ماہانہ منافع کی ادائیگی

  • اکاؤنٹ کھولنے کے لئے درکار رقم صرف 100 روپے

  • ہر ماہ 4 مفت بینکر چیک کی سہولت

  •  پہلی چیک بک (25 چیک) مفت جبکہ ATM کارڈ کے لئے چارجز لاگو ہوں گے

  • آن لائن بینکنگ کی سہولت

  • اکاؤنٹ بند کرنے پر چارجز لاگو ہوں گے

 

*شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔