Submitted by گمنام (غیر مصدقہ) on Tue, 05/25/2021 - 14:06
SIGNING EVENT WITH TEMENOS & NDC
ٹیمینوساینڈ این ڈی سی کے ساتھ معاہدے پر دستخط کی تقریب

خوشحالیمائیکروفنانسبینک نے ٹیمی نوس (بینکنگ اور فنانسسوفٹ ویئر کے ماہر) سے بہترین کور بینکنگ سسٹم حاصل کرنے کے لئے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں.اس سسٹم کا اطلاق خصوصی فن ٹیک سلوشن فراہم کرنے والی، MEA خطے میں ٹیمی نوس کی مصدقہ پارٹنر کمپنی نیشنل ڈیٹا کنسلٹنٹ (NDA) کرے گی.

 خوشحالی بینک اپنی ریٹیل اور MSME خدمات کے لئے ٹیمی نوس کور بینکنگ سسٹم اور پاکستان ماڈل بینک کے انتخاب کے ساتھ ساتھ اپنے نئے ڈیجیٹل سلوشن کے لئے ٹیمی نوس کونیکٹ ، FCM، انسائٹ اور رسک کا اطلاق بھی کرے گا.

خوشحالی بینک پاکستان میں ٹیمی نوس کور بینکنگ سسٹم حاصل کرنے والا 11واں بینک ہو گا.