Submitted by adminkmbl on Thu, 03/11/2021 - 17:36
Livestock

خوشحالی لائیو اسٹاک لون

 

پروڈکٹ کا نام

خوشحالی لائیو اسٹاک لون

پروڈکٹ کا مقصد

  • بیمہ شدہ: فیٹنگ، افزائش نسل اور دودھ کے لیے نئے مویشیوں (گائیں، بھینسوں اور بیلوں )
  • کی خریداری
  • غیر بیمہ شدہ: بکریاں، بھیڑیں، پولٹری اور ماہی پروری (غیر بیمہ شدہ)
  • مرنے یا چوری ہونے کی صورت میں جانوروں کی فری لائف انشورنس (صرف بیمہ شدہ
  • جانوروں کے لیے)

قرض کے لیے اہلیت کا معیار

  • عمر کی حد: 20 تا 63 سال
  • خریداری کے وقت جانور کی عمر 9 ماہ سے 7 سال کے درمیان ہونا ضروری ہے
  • انشورنس کے لیے خریدار کی جانب سے جانور کا ٹیگ کیے جانے پر رضامند ہونا ضروری ہے
  • مویشی پالنے / رکھنے کا کم سے کم 2 سال کا تجربہ ہونا ضروری ہے
  • کم سے کم 1 جانور کا ہونا ضروری ہے
  • نادرا CNIC / SNIC / NICOP  کارڈ رہولڈر

 

دورانیہ

  •    فیٹنگ کے لیے 3 تا 24 ماہ اور افزائش نسل اور ڈیری کے لیے 3 تا 18 ماہ

 ادائیگی کا طریقہ

  • یکساں ماہانہ اقساط
  • مقررہ مدت کی تکمیل پر ماہانہ مارک اَپ اور پرنسپل

ضمانت

  • مفروضہ (Hypothecation)
  • PDC / ذاتی ضامن    

لون ٹکٹ (کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ)

50,000 روپے سے 150,000روپے

سروس چارجز

سالانہ شرح 34 فیصد